اردو کہانیاں سرگوشی نویں جماعت کی سویرا اپنی کیمسٹری لیب میں بیٹھی تھی، اُس کے سامنے کاپر سلفیٹ کی بوتل پڑی تھی۔ دل کے اندر چلنے والی سرگوشیاں اب حد سے بڑھ گئیں... By مریم صفدر 27 April 2025